قومی آواز،
شوبز نیوز26جولائی،2021
پاکستان کے معروف رائیٹر اور ڈرامہ نگار انور مقصود نے کہا ہے کہ اسد عمر بہترین اداکار اور شیخ رشید بہترین کامیڈین ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔۔۔ انہوں نے یہ بات نجی ٹیلی وژن کے ایک پروگرام میں گپ شپ کرتے ہوئے کہی۔ پروگرام میں انور مقصود اور ان کے صاحبزادے بلال مقصود بطور مہمان شریک تھے۔ انور مقصود نے اس موقع پر بہترین ڈرامہ نگار علامہ اقبال اور بہترین گلوکارہ نصیبو لال کو قرار دیا۔