قومی آواز :
کینیڈین نیوز،1مئی ، 2021
اسرائیل کی ایک عبادت گاہ میں بھگدڑ سے مرنے والوں میں دو شہریوں کی شناخت مونٹریال کے باشندوں کی حیثیت سے ہوئی ہے۔اس بات کا اعلان اسرائیلی قونصل جنرل نے اپنے ایک سوشل میڈیا پیغام میں کیا۔ ۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔مرنے والوں میں تینتیس سالہ شراگا گیسٹاٹنر اور اکیس سالہ لائنل پریز شامل ہیں۔ شراگا چھ بچوں کا باپ اور ایک میوزیشن تھا جو تقریب میں شرکت کے لئے اکیلا ہی اسرائیل گیا تھا جہاں اس کی وفات ہو گئی