اسرائیل کے ساتھ تعلقات سے فلسطینیوں کی جد و جہد پر کوئی اثر نہیں پڑے گا، امارات ترجمان

 

قومی آواز :مڈ ل ایسٹ،
کینیڈین نیوز16،ستمبر، 2020،
متحدہ عرب امارات کے وزیر خارجہ شیخ عبداللہ بن زاید النہیان نے کہا ہے کہ اسرائیل کے ساتھ معاہدہ خطے کی ترقی کی جانب ایک قدم ہے۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔ میڈیا کے مطابق انہوں نے کہا کہ عرب امارا ت کے اسرائیل کے ساتھ معاہدے اور تعلقات سے فلسطینیوں کی جد و جہد پر کوئی اثر نہیں پڑے گا۔ انہوں نے یہ بات واشنگٹن میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہی۔


متعلقہ خبریں