قومی آواز،
شوبز نیو ز ، 15دسمبر ،2021
اسلام آباد میں ہونے والے کنسرٹ میں خواتین کے ساتھ بدتمیزی کے واقعات پیش آنے کے بعد عالمی شہرت یافتہ گلوکار عاطف اسلم شوچھوڑ کر چلے گئے۔۔۔۔ ۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔۔۔ اس سے قبل بھی عاطف اسلم نے اپنے کنسرٹ میں اس طرح کے واقعے میں ایک شخص کو اسٹیج پر بلا لیا تھا تاہم بعد میں معاملہ رفع دفع ہو گیا تھا۔ عاطف اسلم نے ان واقعات کی ذمہ داری کنسرٹ انتظامیہ پر عائد کرتے ہوئے اس طرح کے پروگرام میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ کیاہے۔