اسپینش لیگ میں ریال میڈرڈ پھر بارسلونا کے آڑے آگئی قومی آوازمیڈرڈ: اسپینش لیگ میں ٹاپ پوزیشن کی قبضے کی جنگ جاری ، ریال میڈرڈ ایک بار پھر بارسلونا کے آڑے آگئی، میسی کی بارسلونا نے بارسلونا نے الیوس کے خلاف گولز کا چھکا لگا کر مخالف کے دانت کھٹے کر دئیے ،لیکن چھ صفر کی شاندار جیت بھی میسی کی بارسلونا کو پوائنٹس ٹیبل پر پہلی پوزیشن نہ دلا سکی ، رونالڈو کی ریال میڈرڈ نے بھی اوساسونا کو تین ایک سے شکست دے کر ایک بار پھر پہلی پوزیشن کو مضبوط کر لیا۔
February 13, 2017
الیوس کو چھ صفر سے مات دی لیکن پہلی پوزیشن پر قبضہ نہ جماسکی۔