قومی آواز :ٹورنٹو،
کینیڈین نیوز،14نومبر ، 2019،
اونٹاریو اسکول بورڈ کے ممبران نے اسکولوں میں طلباءکو ہراسگی سے محفوظ رکھنے کےلئے پینل بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس بورڈ میں ایک ماہر نفسیات، ایک میڈیکل کنسلٹنٹ ، ایک یونیورسٹی پروفیسر اور ایک انسانی حقوق کا کارکن شامل ہوں گے۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔اس پینل کا مقصد اسکولوں میں طلباءکو ہرسمنٹ سے محفوظ رکھنے کے لئے اقدامات تجویز کرنا ہے۔