اسی سالہ فٹبالر وولو گونگ بالاٰخر ریٹائر ہو گئے، مداحوں کا خراج تحسین

 

قومی آواز :سڈنی،
کینیڈین نیوز3،اکتوبر، 2020،
آسٹریلیا میں مقیم اسی سالہ فٹبالر وولو گونگ نے پینسٹھ سال تک فٹبال کھیلنے کے بعد بالاٰخر ریٹائر ہونے کا فیصلہ کر لیا۔ انہوں نے اپنے پینسٹھ سالہ کیریر کا آخری میچ کھیلا اور ریٹائر ہو گئے۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔ اس موقع پر گراﺅنڈ میں ان کے مداحوں کی ایک کثیر تعداد بھی موجود تھی جنہوں نے تالیاں بجا کر انہیں خراج تحسین پیش کیا۔


متعلقہ خبریں