اشتیاق بیگ کی جانب سے نازیہ حسن کے بھائی زہیب پر ایک ارب ہرجانے کا دعویٰ

 

قومی آواز،
شوبز نیو ز 16اگست،2021
پاکستان کی اپنے دور کی معروف مرحومہ سنگر نازیہ حسن کے شوہر اشتیاق بیگ نے اعلان کیا ہے کہ انہوں نے مبینہ طور ان کی کردار کشی اور غلط الزامات پر نازیہ کے بھائی زوہیب حسن پر ایک ارب روپے ہرجانے کا دعویٰ کیا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔۔۔اشیاق بیگ کا کہنا ہے کہ زہیب حسن نے مبینہ طور پر ان کی شہرت کو نقصا ن پہنچانے کے لئے ان پر نازیہ کو زہر دے کر ہلاک کرنے کا الزام لگایا ہے جبکہ نازیہ کا انتقال کینسر کے باعث ہوا تھا۔ان جھوٹے اور من گھڑت الزامات کی وجہ سے وہ زہیب پر ہتک عزت کا دعویٰ کر رہے ہیں۔


متعلقہ خبریں