قومی آواز، قومی نیوز16جولائی،2021 وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ طالبان سمجھتے ہیں کہ وہ افغانستان میں فاتح ہو سکتے ہیں لہذٰا اب وہ ہماری بات کیوں سنیں گے۔ انہوں نے کہا کہ طالبان سے اس وقت بات کرنی چاہئے تھی جب امریکہ اور نیٹو فوجی افغانستان میں تھے۔۔۔۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔۔۔انہوں نے یہ بات وسطی اور جنوبی ایشیا رابطہ ممالک کی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔ انہوں نے کہا کہ افغانستان میں خطے کے استحکام کے لئے ضروری ہے۔