افغانستان کی خانہ جنگی پاکستان میں بھی داخل ہو سکتی ہے، وزیر اعظم عمران خان

 

 

قومی آواز،

قومی نیوز28جولائی،2021

وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ افغانستان کی خانہ جنگی پاکستان میں بھی داخل ہو سکتی ہے۔انہوں نے یہ بات ایک امریکی ٹی وی کو انٹر ویو دیتے ہوئے کہی۔۔۔۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔۔۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان میں دہشت گردوں کی کوئی محفوظ پناہ گاہ نہیں جبکہ پاکستان میں لاکھوں افغانوں کے کیمپ ہیں جن کا بوجھ پاکستان اٹھا رہا ہے۔ انہوں نے افغانستان سے کہا کہ پہلے وہ اپنا یہ بوجھ واپس لے پھر پاکستان سے بات کرے۔


متعلقہ خبریں