قومی آواز :ٹورنٹو،
کینیڈین نیوز،6اگست،2019
البرٹا کے پریمر اور سابق کنزرویٹیو کیبنٹ ممبر جیسن کینی نے کہا ہے کہ ان کے حلقے کے لوگ موجودہ حکومت سے تنگ ہیں اور اس سے نجات چاہتے ہیں۔ انہوں نے وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو پر تنقید کرتے ہوئے انہیں عوام کے لئے ایک بوجھ قرار دیا ۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔ انہوں نے کہا کہ آئندہ الیکشن میں وہ وزیر اعظم کو شکست دے کر وزیر اعظم ہاﺅس سے نکال دیں گے۔