قومی آواز :ٹورنٹو،
کینیڈین نیوز19اکتوبر ، 2019،
الیکشن مہم زور و شور سے جاری ہے اور سیاسی رہنما عوام کو اپنی جانب راغب کرنے کے لئے ہر جتن آزما رہے ہیں۔ ا س دوران لبرل کی سابق ایم پی اے سلینا کیسر نے اعلان کیا ہے کہ وہ الیکشن چھوڑ کر جا رہی ہیں اور ان کے حلقے سے جو مرضی چاہے جیت جائے۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔ اس اعلا ن کے بعد مہم میں مزید سرگرمی آ گئی ہے اور الیکشن مہم زورپکڑ گئی ہے۔