قومی آواز :ٹورنٹو،
کینیڈین نیوز29اکتوبر ، 2019،
ملک میں ہونے والے حالیہ الیکشن میں ووٹروں نے ایک غیر اعلانیہ حکمت عملی استعمال کرتے ہوئے کسی بھی جماعت کو اکثریت حاصل نہیں ہونے دی۔ ۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔لوگوں کی خواہش ہے کہ جمہوری جماعتیں مل کر ملک کے لئے کام کریں