قومی آواز :الاسکا،
کینیڈین نیوز2، اگست، 2020،
امریکی ریاست الاسکا میں دو چھوٹے طیارے دوران پرواز ٹکرا گئے جس کے نتیجے میں دونوں طیارے فضاءمیں ہی تباہ ہو گئے اور ان کا ملبہ ایک میل کے دائرے میں پھیل گیا ۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔ حادثے کے بعد جائے حادثے سے سات افراد کی لاشیں اٹھائی گئی ہیں جن میں سے ایک لاش امریکی سینیٹ کے سٹرسٹھ سالہ رکن گیرے کینوپ کی بھی ہے جو حادثے کا شکار ایک طیارے میں سفر کر رہے تھے۔ فیدرل ایوی ایشن نے حادثے کی تحقیقات کا حکم دے دیا ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔