قومی آواز :واشنگٹن،
کینیڈین نیوز،2مارچ ، 2020،
مریکی محکمہ صحت کے حکام کے مطابق امریکہ کے شہر واشنگٹن میں کرونا وائرس کی لپیٹ میں آ کر ایک اور شخص ہلاک ہو گیا ہے۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔
محکمہ صحت کے حکام کا کہنا ہے کہ واشنگٹن میں ایسے کئی کیس سامنے آئے ہیں جو کرونا سے متاثر ہیں۔محکمہ اب تک ایسے چار کیسوں کی تصدیق کر چکا ہے۔