قومی آواز،
عالمی نیوز،28مئی،2021
امریکی صدر جو بائیڈن کی جانب سے کورونا وائرس کی نئے سرے سے تحقیقات کے آغاز کے ساتھ ہی امریکہ اور چین کے درمیان کشیدگی پھیل گئی ہے اور دونوں ممالک ایک بار پھر ایک دوسرے کے آنے سامنے آ گئے ہیں۔ ۔۔۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔۔۔مریکی ایجنسیاں وائرس کے وجود میں آنے کی تحقیقات کر رہی ہیں جس پر چین نے سخت رد عمل دیتے ہوئے وائرس کا ذمہ دار امریکہ کو ٹھہرایا ہے۔ چینی وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ امریکہ کا مقصد وباء کو استعمال کر کے دوسروں کو بدنام کرنا ہے۔