قومی آواز(ویب ڈیسک) 23 جنوری 2025- دوپہر 12:02 بجے
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اب سے کچھ دیر قبل کہا ہے کہ امریکہ کو کینیڈا کے تیل، گیس، گاڑیوں یا لکڑی کی ضرورت نہیں ہے اور انہوں نے اپنی تجویز کو ایک بار پھر سے دہرایا ہے پکہ کینیڈا امریکہ کی 51ویں ریاست بن جائے۔
انہوں نے ورلڈ اکنامک فورم کو بتایا کہ “ہم دوسری قوموں سے اس ضمن میں ہماری مدد کا مطالبہ بھی کرنے جا رہے ہیں… کینیڈا گزشتہ کئی سالوں سے ہمیں بہت مشکل وقت دے رہا ہے۔”یہ نیوز کانفرنس بمقام ڈیووس سے بذریعہ ویڈیو لنک قومی آواز کو موصول ہوئی ہے ۔
اس خبر سے متعلق آئیندہ آنیوالی مزید تفصیلات جیسے ہی دستیاب ہونگی ہم یہاں نتھی کردینگے
Multi-platform Content Writer : Zohair Abbas