قومی آواز، امریکی سینیٹ میں ایک بل پیش کیا گیا ہے جس میں طالبان اور ان کی مدد کرنے والے ممالک پر پابندیاں عائد کرنے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔۔۔
عالمی نیو ز 30ستمبر،2021
یہ بل ریپبلکن سینیٹرز کی جانب سے پیش کیا گیا۔سینیٹر جی رش اور مارکو رہبیو نے دیگر ارکان کے ساتھ مل کر یہ بل ایوان کے سامنے رکھا۔ بل میں طالبان کو سفارتی اخلاقی مالی اور سیاسی امداد دینے والے ممالک اور افراد کی نشاندہی کرنے ان کے خلاف کارروائی کرنے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔