امریکی صدر کو زہر سے بھرا پارسل بھیجنے والی خاتون کینیڈا سے گرفتار

قومی آواز :اٹاوا،
کینیڈین نیوز22،ستمبر، 2020،
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو شہر سے بھرا پارسل بھیجنے والی خاتون کو کینیڈا کی سرحد پر گرفتار کر لیا گیا ۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی کسٹمز اور بارڈر سیکورٹی فورس نے مشترکہ طور پر ایک کاروائی کے دوران خاتون کی گرفتاری کا دعویٰ کیا۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔ کینیڈا پولیس کا کہنا ہے کہ امریکی ادارے نے انہیں آگاہ کیا تھا کہ پارسل کینیڈ ا سے بھیجا گیا تھا اور ان سے کاروائی کی درخواست کی گئی تھی جس پر ایف بی آئی کے ساتھ مل کر کام کیا گیا۔


متعلقہ خبریں