امن ہماری خواہش ہے مگر ہمیں کمزور نہ سمجھا جائے، وزیر اعظم عمران خان

 

قومی آواز،
قومی نیو ز 6ستمبر،2021
وزیر اعظم عمران خان نے اعلان کیا ہے کہ پاکستان امن چاہتا ہے مگر اسے اس کی کمزوری نہ سمجھا جائے۔ انہوں نے کہا کہ انیس سو پینسٹھ کی جنگ میں پوری پاکستانی قوم نے متحد ہو کر دشمن کو شکست دی تھی۔۔۔۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔۔۔ انہوں نے یہ بات قوم کے نام اپنے ایک پیغام میں کہی۔انہوں نے کہا کہ بھارت نے افغانستان کو ہمیشہ پاکستان میں دہشت گردی پھیلانے اور اپنے مذموم مقاصد کے لئے استعمال کیا۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان کے مثبت رویے کا جواب بھی اسی انداز میں دیا جانا چاہیے۔


متعلقہ خبریں