قومی آواز :ٹورنٹو،
کینیڈین نیوز22، جولائی، 2020،
فورڈ حکومت کی طرف سے اعلان کیا گیا ہے کہ اولڈ ہومز اور دیگر مراکز صحت کو عام شہریوں کے جانے کے لئے کھول دیا گیا ہے۔ ترجمان کے مطابق اس اجازت کے باوجود صحت کے قوانین اور دیگر حفاظتی اقدامات لاگو ہوں گے۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔نئے قوانین کے مطابق ایک وقت میں صرف دو افراد کو اندر جانے کی اجازت ہو گی۔