اومی کرون ٹورنٹو پہنچ گیا، ٹورنٹو جیل میںدو کیسوں کی تصدیق

 

قومی آواز

کینیڈین نیو ز ، 3دسمبر ،2021

ٹورنٹو پبلک ہیلتھ کے ایک اعلامیہ کے مطابق جنوبی افریقہ سے پھیلنے والا نیا وائرس او مکرون ٹورنٹو پہنچ گیا ہے اور ٹورنٹو جیل میں حکام نے دو کیسوں کی تصدیق کر دی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔۔۔حکام کا کہنا ہے کہ اسکار بورو کے ڈٹینشن سنٹر میں ایک اسٹاف ممبر میں اس نئے وائرس کی موجودگی کا پتہ چلا ہے ۔ متعلقہ اسٹاف ممبر ڈرہم ہیلتھ ڈیپارٹمنٹ کے زیر نگرانی ہے جہاں اس کا علاج کیا جا رہا ہے۔ یہ وائرس مزید کتنے علاقوں تک پہنچا ہے اس بارے میں تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے۔


متعلقہ خبریں