اوم پوری کو قتل کیا گیا….کس نے قتل کیا ؟تہلکہ خیز انکشاف

کراچی (ویب ڈیسک)عامر لیاقت نے دعوی کیا ہے کہ اوم پوری کو قتل کروایا گیا ،تفصیلات کے مطابق معروف ٹی وی میزبان عامر لیاقت نے بھارتی اداکار اوم پوری کی موت کے حوالے سے تہلکہ خیز دعویٰ کیا ہے عامر لیاقت کا کہنا ہے کہ اوم پوری کی موت طبعی طور پرواقع نہیں ہو ئی ،انہیں قتل کیا گیا ہے او م پوری کو انکے گھر میں را کے 2ایجنٹس نے گھس کر ان کا گلا دبا کر قتل کیا۔


متعلقہ خبریں