قومی آواز :ٹورنٹو،
کینیڈین نیوز18مارچ ، 2020،
کینیڈا کے مختلف صوبوں میں کرونا کا پھیلاﺅ جاری ہے اور تازہ ترین اطلاعات کے مطابق منگل کو اونٹاریو میں ایک اور بی سی میں تین افراد کرونا سے ہلاک ہو گئے ہیں۔ ۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔دونوں جگہوں پر مشتبہ مریضون کی تعداد میں بھی برابر اضافہ ہو رہا ہے۔ حکام نے ایمرجنسی نافذ کرنے کا اعلان کرتے ہوئے عوام سے تعاون کی اپیل کی ہے۔