قومی آواز :ٹورنٹو،
کینیڈین نیوز11مارچ ، 2020،
اونٹاریو ہیلتھ آفیشل زرائع کے مطابق اونٹاریو میں پچھلے چوبیس گھنٹوں میں مزید ایک شخص میں کرونا وائرس پائے جانے کے بعد مریضوں کی کل تعداد پینتیس ہو گئی ہے۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔ترجمان وزارت صحت کرسٹین ایلٹ کے مطابق مقامی طور پر ابھی اس مرض کے پھیلنے کے کوئی شواہد نہیں ہیں بلکہ قرنطینہ میں موجود تمام افراد بیرون ملک سفر سے واپسی پر اس مرض کا شکار پائے گئے ہیں۔