اونٹاریو میں طبی عملے کی شدید کمی، ہزاروں تربیت یافتہ ریٹائرڈ افراد کو فوری ملازمت دینے کا فیصلہ

قومی آواز :ٹورنٹو،
کینیڈین نیوز8اپریل ، 2020،
اونٹاریو حکومت کے شعبہ طب نے اعلان کیا ہے کہ اسپتالوں میں طبی عملے کی شدید کمی پائی جا رہی ہے جس کی وجہ سے طبی خدمات میں رکاوٹ آ رہی ہے۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔ حکام نے اعلان کیا ہے کہ اس کمی کو دور کرنے کے لئے ریٹارئرڈ اور دوسرے تربیت یافتہ افراد کو فوری بھرتی کر کے اسپتالوں میں متعین کرنے کا پروگرام ہے تاکہ طبی عملے کی کمی کو پورا کیا جا سکے۔


متعلقہ خبریں