اونٹاریو میں پارکس ، چھوٹے بزنس،ٹرانسپورٹ جلد کھول دئیے جائیں گے، پریمر ڈگ فورڈ

قومی آواز :ٹورنٹو،
کینیڈین نیوز، 5 مئی ، 2020،
پریمر ڈگ فورڈ نے اعلان کیا ہے کہ اونٹاریو میں پچھلے ایک ماہ سے بند پارکس ، چھوٹے بزنس اور ٹرانسپورٹ جلد کھول دئیے جائیں گے۔ انہوں نے کہا کہ صورتحال جلد بہتر ہونے کی امید ہے۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔ جس کے بعد سب کچھ معمول پر لانے کی کوشش کی جائے گی تاہم اس میں وقت درکار ہے۔انہوں نے کہا کہ کورونا کو کنٹرول کر کے جو ممکن ہو سکا کھول دیا جائے گا۔


متعلقہ خبریں