قومی آواز :ٹورنٹو،
کینیڈین نیوز،2مارچ ، 2020،
اونٹاریو کے چیف میڈیکل آفیسر نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ اونٹاریو میں کرونا وائرس سے متاثرہ چار مزید مریض رپورٹ ہوئے ہیں۔ اس رپورٹ کے بعد اونٹاریو میں تصدیق شدہ کیسز کی تعداد پندرہ تک پہنچ گئی ہے۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔
یہ تمام لوگ یا تو کسی غیر ملک کا سفر کر کے واپس آئے تھے یا ان کا تعلق کسی ایسے شخص سے رہا جس نے غیر ملکی سفر کیا جس سے پتہ چلتا ہے کہ یہ وائرس بیرون ملک سے کینیڈا میں منتقل ہو ا۔