اونٹاریو میں کورونا ویکسین لگانے کے پروگرام کا اعلان جلد ہو گا، پریمر ڈگ فورڈ

 

قومی آواز :ٹورنٹو،
کینیڈین نیوز، 4،دسمبر، 2020،
اونٹاریو میں کورونا ویکسین ہر شہری تک پہنچانے کے لئے ایک ٹاسک فورس بنائی گئی ہے جس کا کام ویکسین کی نقل و حمل اور اس کا ہر شہری تک پہنچانا ہے۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔ اس بات کا اعلان پریمر ڈگ فورڈ نے جمعرات کو اپنے ایک بیان میں کیا ۔محکمہ صحت کا کہنا ہے کہ کینیڈا اپنے شہریوں تک ویکسین پہنچانے میں اب بس چند دنوں کی بات ہے ۔ ویکسین کا انتخاب کر لیا گیا اور اس کے لئے زرائع نقل و حمل کا تعین بھی کر لیا گیا ہے۔


متعلقہ خبریں