اونٹاریو میں ہنگامی حالت تیس جون تک بڑھا دی گئی ، قانون ساز اسمبلی میں بل پاس

قومی آواز :ٹورنٹو،
کینیڈین نیوز3 جون، 2020،
اونٹاریو اسمبلی کی جانب سے ہنگامی حالت تیس جون تک بڑھانے کا قانون پاس ہو گیا ہے جس کے بعد اونٹاریو میں پانچ سے زائد افراد کے اجتماع پر پا بندی برقرار رہے گی۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔ اسمبلی کی آزاد رکن رینڈ ی ہیلر کا کہنا ہے کہ وہ اس قانون کے خلاف ہیں کیونکہ اس سے حکومت کو بہت زیادہ اختیارات حاصل ہو جائیں گے۔


متعلقہ خبریں