قومی آواز :ٹورنٹو،
کینیڈین نیوز،27ستمبر 2019،
ٹرانسپورٹیشن منسٹر کیرولین ملرونی نے اعلان کیا ہے کہ اونٹاریو کی تین ہائی ویز پر اسپیڈ لمٹ میں اضافہ کیا گیا ہے اور اب یہ حد ایک سو دس کلو میٹر فی گھنٹہ کر دی گئی ہے۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔یہ اضافہ ایک پائلٹ پروجیکٹ کے تحت کیا گیا ہے جس میں ہائی وے 402، 417اور اٹاوا اور کیوبک بارڈر کے قریب کی شاہراہیں شامل ہوں گی۔