اونٹاریو کے اساتذہ کے مطالبات پورے نہ ہوئے تو ہڑتال پر جائیں گے، فیڈریشن کا اعلان

قومی آواز :ٹورنٹو،
کینیڈین نیوز4دسمبر ، 2019،
اونٹاریو سیکنڈری اسکول ٹیچرز فیڈریشن نے اعلان کیا ہے کہ اگر اساتذہ کے مطالبات پورے نہ کئے گئے تو وہ ہڑتال پر جائیں گے۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔
منگل کو فیڈریشن کے نمائندوں نے ایک پریس کانفرنس میں اپنے مطالبات پر روشنی ڈالی اور حکام کو ایک دن کا الٹی میٹم دیتے ہوئے کہا کہ مطالبات کی عدم منظوری کی صورت میں ایک روزہ ہڑتال کی جائے گی


متعلقہ خبریں