اٹاوا ٹورنٹو کے مستحق لوگوں کی آئسو لیشن کے لئے مالی امداد فراہم کرے گا، ترجمان مرکزی حکومت

قومی آواز :اٹاوا،
کینیڈین نیوز12،ستمبر، 2020،
مرکزی حکومت کے ترجمان کے مطابق اٹاوا ٹورنٹو کے ان لوگوں کے لئے جو گھر پر آئسو لیشن کرنے کے قابل نہیں ہیں تیرہ اعشاریہ نو ملین ڈالر کی امداد فراہم کرے گا۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔اس امداد سے ٹورنٹو میں ایک امدادی سینٹر قائم کیا جائے گا جہاں ان لوگوں کو رکھا جائے گا جو گھر پر آئسو لیشن نہیں کر سکتے ۔ یہ امداد ایک سال کی مدت کے لئے فراہم کی جائے گی۔


متعلقہ خبریں