اٹاوا کا پولیس افسر صومالی نژاد کینیڈن کی موت کے الزام سے بری، عدالت کا فیصلہ

 

قومی آواز :اٹاوا،
کینیڈین نیوز 20،اکتوبر، 2020،
اٹاوا کی عدالت نے فیصلہ دیا ہے کہ کانسٹیبل ڈینیل مونٹسن صومالی نژاد کینیڈین شہری عبدلرحمٰن عابدی کی موت کے زمہ دار نہیں ہیں۔ ۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔عدالت کے جج جسٹس رابرٹ کیلی نے اپنے فیصلے میں لکھا کہ مذکورہ شخص کی موت میں کانسٹیبل ڈینیل کے حملے سے موت واقع ہونے کا کوئی ثبوت نہیں ملا لہذا ڈینیل مونٹسن کو اس کیس سے بری کیا جاتا ہے۔ واضح رہے کہ عبد الرحمٰن عابدی دوران گرفتاری ایک کانسٹیبل کے حملے کے بعد ہلاک ہو گیا تھا۔


متعلقہ خبریں