اٹلانٹا ائیر شو کے دوران ائیر فورس کا طیارہ تباہ، پائلٹ محفوظ رہا

قومی آواز :ٹورنٹو،
کینیڈین نیوز،14اکتوبر ، 2019،
اٹلانٹا میں ایک ائیر شو کے دوران ائیر فورس کا ایک طیارہ تباہ ہو گیا تاہم پائلٹ اس موقع پر محفوظ رہا۔
کینیڈین ائیر فورس کی جانب سے جاری ایک اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ شو کے دوران حادثے میں پائلٹ نے بروقت پیرا شوٹ استعمال کرتے ہوئے خود کو محفوظ طور پر طیارے سے باہر نکال لیا ۔ ح۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔ا دثے کی تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے۔


متعلقہ خبریں