اٹلی نے یورو کپ 2020جیت لیا،دل ٹوٹ گئے، بورس جانسن

 

 

قومی آواز،

اسپورٹس نیوز12جولائی،2021

انگلینڈ میں ہونے والے یورو کپ فٹبال ٹورنامنٹ میں اٹلی کی ٹیم نے انگلینڈ کو سخت مقابلے کے بعد پنالٹی شوٹ میں دو کے مقابلے میں تین گول سے جیت لیا۔۔۔۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔۔۔ انگلینڈ اس مقابلے کو جیتنے کے لئے پچھلی نصف صدی سے انتظار کر رہا تھا۔اس جیت پر اٹلی میں جشن کا سماں ہے اور نوجوان سڑکوں پر نکل کر ریلیاں نکال رہے ہیں جبکہ دوسری جانب برطانیہ میں لوگوں میں اداسی چھا گئی اور بعض جگہوں پر اٹلی کے شائقین پر تشدد کے واقعات بھی پیش آئے۔برطانیہ کے وزیر اعظم بورس جانسن نے کہا کہ اس شکست پر دل ٹوٹ گئے۔


متعلقہ خبریں