قومی آواز،
اسپورٹس نیو ز 7ستمبر،2021
سوئٹزر لینڈ کی ٹیم سے مقابلہ برابر کرنے کے بعد اٹلی نے مسلسل چھتیس مقابلوں میں نا قابل شکست رہ کر ایک نیا عالمی ریکارڈ قائم کر دیا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔۔۔
پیرس میں ہونے والے ٹورنا منٹ میں اسپین کو چار صفر، جرمنی نے آرمینیا کو چھ صفر اور کوسو و اور یونان کا مقابلہ ایک ایک سے برابر رہا۔ اس دوران اٹلی کی ٹیم اب تک نا قابل شکست ہے اور ہر ٹیم اٹلی کی ٹیم کو ہرانے کے لئے اپنی پوری کوشش کر رہی ہے۔