اگر میں الیکشن ہارا تو اقتدار آسانی سے منتقل نہیں ہوگا، صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا اعلان

 

قومی آواز :واشنگٹن،
کینیڈین نیوز25،ستمبر، 2020،
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے خبردار کیا ہے کہ اگر وہ الیکشن ہارے تو اقتدار آسانی سے منتقل نہیں ہو سکے گا۔ انہوںنے انتباہ کیا کہ ڈاک کے زریعے ڈالے گئے ووٹوں سے دھاندلی کا امکان ہے اس لئے ۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔وہ ایسے الیکشن قبول نہیں کریں گے جس میں ڈاک کے زریعے ووٹ گئے ہوں۔انہوں نے مزید کہا کہ اگر انہیں شکست ہوئی تو اقتدار آسانی سے منتقل نہیں ہو سکے گا۔


متعلقہ خبریں