قومی آواز :اسلام آباد،
کینیڈین نیوز23فروری، 2020،
ایران میں کرونا وائرس سے متاثرہ چھ افراد کی ہلاکت کے بعد پاکستان نے حفاظتی اقدام کرتے ہوئے ایران سے متصل صوبے بلوچستان کے بارڈر پر واقع علاقوں میں ایمرجنسی نافذ کر دی ہے۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔وزیر اعظم عمران خان نے بلوچستان کے وزیر اعلیٰ جام کمال کو فون کر کے اس سلسلے میں مناسب اقدامات کرنے کی ہدایت کی تھی۔