قومی آواز
عالمی نیو ز، 5نومبر،2021
امریکی جنرل مارک ملی نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ ایران کی سرگرمیاں خطرے کا باعث بن رہی ہیں اور امریکی افواج کسی بھی لمحے اس کا جواب دینے کو تیار ہے۔۔۔۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔۔۔ انہوں نے کہا کہ افواج صدر جو بائیڈن کی ہدایات پر عمل کریں گی۔انہوں نے اس بات کا بھی اعلان کیا کہ افغانستان میں امریکی افواج کی دوبارہ تعیناتی ممکن نہیں تاہم افغانستان سے امریکی شہریوں کی واپسی کے لیے بات چیت جاری ہے۔