قومی آواز،
اسپورٹس نیوز20جولائی،2021
کینیڈین اولمپک کمیٹی نے اعلان کیا ہے کہ ٹوکیو اولمپکس میں باسکٹ بال پلئیر میرانڈا ایمی اور رگبی کھلاڑی ناتھان ہیراما فلیگ اٹھا کر کینیڈا کے دستے کی نمائندگی کریں گے۔ایمی اور ہیراما نے کہا ہے۔۔۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔۔۔ کہ اولمپکس میں کینیڈا کی نمائندگی کرنا ان کے لیئے ایک اعزا ز ہے۔ ٹوکیو اولمپکس کی افتتاحی تقریب پیر کو منعقد کی جائے گی۔