قومی آواز :
اسپورٹس نیوز، 2مارچ ، 2021،
اسلام آباد یونائیٹڈ اور کوئٹہ گلیڈیٹرز کا میچ اس وقت کھٹائی میں پڑ گیا جب اسلام آباد کے ایک کھلاڑی کا ٹیسٹ کورونا پازیٹو آ گیا۔ پی سی بی نے میچ کھیلنے کے لئے جانے والی دونوں ٹیموں کو ہوٹل میں ہی روک کر کہیں نہ جانے کی تلقین کی اور تمام کھلاڑیوںکو دوبارہ ٹیسٹ کی ہدایت کی۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔پی سی بی نے میچ کے التوا کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ اسلام آباد یونائیٹڈ کے کھلاڑی فواد احمد کا کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کی وجہ سے اس میچ کا انعقاد ممکن نہیں