قومی آواز
شوبز نیو ز ، 7جنوری ،2022
بھارتی میڈیا کے ناقدین اور بالی ووڈ فلم انڈسٹری کے لکھاری کمال آر خان کا کہنا ہے کہ بالی ووڈ پر راج کرنے والے تینوں خانوں کا دور اب اپنے اختتام کو پہنچنے والا ہے۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔ انہوں نے کہا کہ یہ لوگ پچھلی کئی دہائیوں سے بالی وڈ پر راج کر رہے ہیں تاہم یہ لوگ اپنے گھمنڈ اور حسد کی وجہ سے جلد ہی زمیں بوس ہو جائیں گے اور بہت جلد باکس آفس پر اعدادوشمار سے اس کا اندازہ بھی ہو جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ وقت کسی کا نہیں ہوتا اور اب ان خانوں کا وقت بھی گزرنے والا ہے
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔