بجرنگی بھائی جان کی منی کو بہترین اداکاری پر ایوارڈ، ایوارڈ سلمان خان کے نام کرتی ہوں، ہرشالی

 

قومی آواز

شوبز نیو ز ، 11جنوری ،2022

بجرنگی بھائی جان میں منی کا کردار ادا کرنے والی ہرشالی ملہوترا کو بہترین کارکردگی پر ایوارڈ سے نوازا گیا ہے۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔ ہرشالی ملہوترہ نے بھارت رتن ڈاکٹر امیدکرایوارڈ 2022 جیتنے کے بعد اعلان کیا کہ وہ یہ ایوارڈ سلمان خان کے نام کرتی ہیں۔ انہوں نے ایوارڈ دینے والے ادارے کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ یہ سلمان خان ہی تھے جنہوں نے انہیں فلم میں کردار ادا کرنے کے لیے چانس دیا تھا جس پر وہ ان کی شکر گزار ہیں۔


متعلقہ خبریں