قومی آواز :کیف،
کینیڈین نیوز14اپریل ، 2020،
روس کے مشہور ایٹمی پلانٹ چرنوبل جو ایک حادثے میں تباہ ہو گیا تھا کے نزدیک جنگل میں آگ لگ گئی ہے یوکرین ایمرجنسی سروس سے چیف ولادیمیر ڈیموچک کا کہنا ہے کہ ابھی تک سب قابو میں ہے اور جنگل میں سیکڑوں فائر فائٹر کام کر رہے ہیں ۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔ آگ کو چرنوبل کے قریب نہیں آنے دیا جائے گاجبکہ چرنوبل میں ریڈی ایشن قابو میں ہے۔