قومی آواز :اسلام آباد،
کینیڈین نیوز4،جنوری، 2021،
حکومت پاکستان کے سرکاری ترجمان نے اعلان کیا ہے کہ برطانیہ میں کووڈ کی نئی قسم دریافت ہونے کے بعد برطانیہ سے پاکستان آنے والے ہر مسافر کا ائیر پورٹ پر کووڈ ٹو سارس ٹیسٹ لازمی کیا جائے گا۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔ قومی ادارہ صحت کے مطابق پاکستان میں نئی قسم کے کورونا کی دو افراد میں تصدیق ہوئی ہے جو کہ برطانیہ سے واپس آئے تھے۔