برٹش کولمبیا میں کورونا کا خطرہ،نائٹ کلب اور بینکوئٹ ہال بند کرنے کے احکامات جاری

 

قومی آواز :وکٹوریا،
کینیڈین نیوز9،ستمبر، 2020،
برٹش کولمبیا کی حکومت نے لاک ڈاﺅن کی بحالی کے بعد کورونا کیسز میں اچانک اضافہ ہونے پر فوری طور پر نائٹ کلب اور بینکوئٹ ہال بند کرنے کے احکامات جاری کر دئیے ہیں۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر بونی ہنری کا کہنا ہے کہ لانگ ویک اینڈ کے بعد شہر میں دو ہلاکتیں ہوئی ہیں جبکہ چار سو انتیس نئے کیسز بھی سامنے آئے ہیں جس کے بعد مذکورہ فیصلہ کرنا پڑا۔


متعلقہ خبریں