بلفر پارک بیچ میں دو نوجوان ڈوب گئے، ایک کی لاش مل گئی، دوسرے کی تلاش جاری

 

قومی آواز :بلفر پارک ،
کینیڈین نیوز16، اگست، 2020،
پولیس زرائع کے مطابق بلفر پارک بیچ میں دو نوجوانوں کے ڈوبنے کی اطلاع ہے۔ ریسکیو ایجنسی کا کہنا ہے کہ اطلاع ملنے پر ریسکیو آپریشن کا آغاز کیا گیا جس میں ایک تیس سالہ شخص کی لاش برآمد ہوئی جبکہ ایک تئیس سالہ نوجوان لا پتہ ہے ۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔جس کے بارے میں خیال ہے کہ وہ بھی ڈوب گیا ہے ۔ ایجنسی حکام لاش تلاش کر نے کی کوشش کر رہے ہیں۔


متعلقہ خبریں