قومی آواز :تربت،
کینیڈین نیوز 17،اکتوبر، 2020،
آئی ایس پی آر کے اعلا میے کے مطابق بلوچستان اور قبائلی علاقوں میں پچھلے پانچ دن میں سیکورٹی فورسز پر حملوں میں بائیس جوان شہید ہو چکے ہیں جبکہ کئی جوان زخمی ہیں۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔تازہ ترین واقعے میں تربت کے علاقے میں معمول کی پٹرولنگ پر معمور دستے پر گھات لگا کر حملہ کیا گیا جس میں ایک جوان شہید جبکہ تین زخمی ہو گئے۔