بچوں کی دیکھ بھال کے مرکز میں چار اسٹاف ممبران اور ایک آٹھ مہینے کے بچے میں کوروناتشخیص

قومی آواز :ٹورنٹو،
کینیڈین نیوز30اپریل ، 2020،
محکمہ صحت کے حکام نے شہر میں واقع ارلی لرننگ چائلڈ کئیر سینٹر میں چار اسٹاف ممبران اور ایک آٹھ مہینے کے بچے میں کورونا ٹیسٹ کے مثبت آنے کی تصدیق کی ہے۔ مئیر جان ٹوری نے اسے افسوسناک قرار دیتے ہوئے کہا کہ چائلڈ کئیر سینٹر میں کورونا پھیلنا بہت خطرناک ہے۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔انہوں نے بچوں کے والدین اور شہریوں کو یقین دلایا کہ شہری انتظامیہ ان سینٹرز کی حفاظت کے لئے ہر ممکن اقدامات کرے گی۔


متعلقہ خبریں